• news

ممبئی حملہ کیس کے چار گواہوں کی شہادتیں قلمبند‘ سماعت 22 دسمبر تک ملتوی

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر1 کے جج چودھری حبیب الرحمن نے ایف آئی اے کے ممبئی حملہ کیس کے سات ملزمان ذکی الرحمن لکھوی و دیگر کے خلاف ایف آئی اے کے چار افسروں کی شہادتیں قلمبند کرنے کے بعد سماعت 22دسمبر تک ملتوی کردی۔

ای پیپر-دی نیشن