• news

بینظیر قتل کیس کی سماعت گواہ مجسٹریٹ پر جرح کے بعد 15دسمبر تک ملتوی

راولپنڈی (نوائے وقت رپورٹ) انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نمبر1کے جج چودھری حبیب الرحمن نے اڈیالہ جیل میں سابق وزیراعظم بے نظیر بھٹو قتل کیس کی سماعت استغاثہ کے گواہ جوڈیشل مجسٹریٹ احمد مسعود جنجوعہ پر وکلاءصفائی کی جرح کے بعد 15دسمبر تک ملتوی کردی۔

ای پیپر-دی نیشن