ضمنی انتخابات مےں مسلم لےگ (ن) نہےں ”دھاندلی“ کامےاب ہوئی ہے: فائزہ ملک
لاہور (لیڈی رپورٹر) پےپلزپارٹی شعبہ خواتےن لاہور کی صدر فائزہ ملک نے کہا ہے کہ مسلم لےگ ن والے دن مےں خواب دےکھنا چھوڑ دےں‘ ضمنی انتخابات مےں مسلم لےگ ن نہےں ”دھاندلی“ کامےاب ہوئی مگر عام انتخابات مےں انکے ٹوپی ڈرامے اور دھاندلی نہےں چلے گی۔ پےپلزپارٹی آج بھی پاکستان کی سب سے بڑی سےاسی اور عوامی جماعت ہے‘ غر ےبوں کی خدمت اور ملک مےں جمہورےت کی مضبوطی ہمارا مشن ہے جسکے کےلئے آخری دم تک جدوجہد جاری رکھےں گے۔