• news

نیب بلوچستان نے ایکسائز افسر کو گرفتار کرلیا

کوئٹہ(نوائے وقت رپورٹ) نیب بلوچستان نے بدعنوانی کے الزام میں محکمہ ایکسائز کے سابق اسسٹنٹ ایکسائز افسر کو گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق بشیر احمد نے غیر قانونی گاڑیوں کی جعلی رجسٹریشن کرکے قومی خزانہ کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا۔

ای پیپر-دی نیشن