• news

مریم نواز شریف آج ہوم اکنامکس کالج گلبرگ میں فیشن شو میں مہمان خصوصی ہونگی

لاہور (لیڈی رپورٹر) مسلم لیگ (ن) مرکزی رہنما مریم نواز شریف آج 12دسمبر کوہوم اکنامکس کالج گلبرگ کے فیشن شو میں بطور مہمان خصوصی شرکت کر رہی ہیں۔ 

ای پیپر-دی نیشن