• news

پیپلزپارٹی کے ضمنی الیکشن پر تحفظات، وٹو آج صوبائی الیکشن کمشنر سے ملاقات کرینگے

لاہور (خبرنگار) پیپلزپارٹی پنجاب کے صدر میاں منظور احمد وٹو آج صوبائی الیکشن کمشنر سے ملاقات کریں گے اور 4 دسمبر کو ہونیوالے ضمنی انتخابات کے حوالے سے پیپلزپارٹی کے تحفظات اور انتخابی دھاندلی کے بارے شکایات سے آگاہ کریں گے۔

ای پیپر-دی نیشن