مالی کے نئے وزیراعظم کی قومی حکومت کیلئے کوششیں
بماکو (اے ایف پی) مالی کے نئے وزیراعظم ڈیانگو کسیکو نے قومی حکومت کے قیام کیلئے کوششیں شروع کر دیں۔ یاد رہے گزشتہ روز فوج نے عبوری وزیراعظم دیبو کو گرفتار کر لیا جس کے بعد انہوں نے استعفیٰ دینے کا اعلان کیا تھا۔