• news

کبڈی ورلڈ کپ: پاکستان کل روایتی حریف بھارت کو پچھاڑنے کیلئے تیار


چندی گڑھ (اے پی پی) پاکستان اور بھارت تیسرے کبڈی ورلڈ کپ 2012ءکے فائنل میں کل پنجہ آزما ہو نگے۔ بھارت میں جاری میگا ایونٹ آخری مقابلے میں کانٹے دار مقابلہ کی توقع ہے۔

ای پیپر-دی نیشن