• news

دورہ آسٹریلیا کے بعد ٹیم کی قیادت چھوڑ دوں گا : مہیلا جے وردھنے


سڈنی (اے پی پی) سری لنکا کرکٹ ٹیم کے کپتان اور مایہ ناز بلے باز مہیلا جے وردھنے نے کہا ہے کہ وہ دورہ آسٹریلیا کے بعد ٹیم کی قیادت چھوڑ دیں گے۔ 23 جنوری کو آسٹریلیا کے خلاف ون ڈے سیریز کا پانچواں میچ بطور کپتان ان کا آخری میچ ہو گا۔

ای پیپر-دی نیشن