• news

لاہور میں پہلے سپورٹس کیفے کا افتتاح


لاہور (این این آئی) لاہور میں اپنی طرز کے پہلے سپورٹس کیفے کا افتتاح کر دیا گیا جس میں عالمی سنوکر چیمپئن محمد آصف سمیت ملک کی نامور سپورٹس اور شوبز شخصیات نے شرکت کی۔

ای پیپر-دی نیشن