• news

لاپتہ افراد کی بازیابی کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں، الطاف حسین


کراچی (خصوصی رپورٹر) الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے پختون رکن گلفراز خان خٹک اور بلوچ رکن یوسف شاہوانی سے خورشید بیگم سیکرٹریٹ عزیز آباد میں ٹیلی فون کرکے طویل گفتگو کی ۔ الطاف حسین نے کہا لا پتہ افراد کی بازیابی کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں۔ انہوں نے کہا جلد بلوچستان، خیبر پی کے میں جلسہ، جلوس کرینگے، نظریاتی کارکنان ماﺅں، بہنوں، بچوں، بچیاں اور طلبہ و طالبات تک حق پرستی کا پیغام پہنچائیں ۔

ای پیپر-دی نیشن