پارلیمنٹ میں وزراءکی عدم موجودگی پر ارکان کا احتجاج
جمعرات قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اجلاس منعقد ہوئے دونوں اجلاسوں میں قابل ذکر پارلیمانی کارروائی نہیں ہوئی۔ وزراءکی عدم موجودگی تو ایک معمول بن گیا ہے۔ارکان نے احتجاج کیا، اسی طرح وہ اپوزیشن کو بھی ”آن بورڈ“ نہیں کر سکی۔ مسلم لیگ (ن) نے اس آئینی ترمیم کی مخالفت کے لئے ہوم ورک مکمل کر رکھا ہے۔ حکومت ابھی تک متنازعہ احتساب بل پر حکومتی اتحاد اور اپوزیشن کے ساتھ اتفاق رائے پیدا نہیں کر سکی۔ حکومت اپوزیشن کے طرز عمل سے خوفزدہ ہے۔ سینیٹ کے 88 ویں سیشن میں بھی وزراءکی عدم شرکت کا مسئلہ برقرار رہا۔