• news

ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کی کامیابی عوامی فتح ہے: سیاسی رہنما


مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی) مسلم لیگ (ن) یوتھ ونگ کے رہنماﺅں زاہد لون، فاروق گھمن اور مرزا عنایت بیگ نے کہا ہے کہ ضمنی انتخابات میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کی کامیابی عوامی فتح ہے۔
 

ای پیپر-دی نیشن