لاہور میٹ کمپنی کو ٹرائل کے طور پر چلایا جا رہا ہے: احمد علی اولکھ
لاہور (سپیشل رپورٹر) صوبائی وزیر زراعت لائیوسٹاک احمد علی اولکھ نے کہا ہے کہ لاہور میٹ کمپنی 1 ارب 50 کروڑ روپے سے تعمیر کی گئی ہے جس میں اس کو ٹرائل کے طور پر چلایا جا رہا ہے جس کی وجہ سے گوشت کی ایکسپورٹ شروع نہیں کی گئی ہے تاہم اس وقت دنیا میں تین کھرب سے زیادہ ہلال گوشت کی ڈیمانڈ ہے ترکی اور گلف ملکوں نے اس کے گوشت کو صحت کے اصولوں کے مطابق قرار دے دیا ہے