• news

نیسپاک کو عراق میں آبپاشی کے منصوبوں پر کام کی دعوت

لاہور (نیوزر پورٹر) عراقی حکومت نے نیسپاک کو مشرقی غراف پراجیکٹ پر کام کرنے کی دعوت دی۔ مشرقی غراف پراجیکٹ کا مقصد ذرائع آبپاشی کو بہتر بنا کر عراقی معیشت کو بحال کرنا ہے۔ پراجیکٹ کے تحت تین لاکھ نوے ہزار ایکٹر زمین جو کہ ناصریہ اورکٹ صوبوں میں واقع ہے، میں آبپاشی کے ذرائع فراہم کیے جائیں گے ۔

 

ای پیپر-دی نیشن