پنجاب کی صنعتوں کو گےس سپلائی غےر معےنہ مدت کےلئے بند، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (آن لائن) پنجاب بھر کی صنعتوں کو گےس کی سپلائی غےر معےنہ مدت کےلئے بند کر دی گئی ہے، سوئی گےس حکام کا کہنا ہے کہ گےس لوڈ زےادہ ہو چکا ہے، صنعتےں چلےں تو سسٹم تباہ ہو جائے گا۔ فےصل آباد، ملتان، بہاولنگر، گوجرانوالہ اور راولپنڈی سمےت مختلف شہروں مےں گےس کی بندش کا نوٹیفکےشن جاری کےا گےا۔