• news

ایل ڈی اے کی طرف سے جائیدادوں کی کمرشلائزیشن کیلئے نوٹس جاری

لاہور (سٹاف رپورٹر) لاہور ڈویلپمنٹ اتھارٹی کی طرف سے 48 منظور شدہ سڑکوں پر عارضی کمرشلائزیشن کروانے والی جائیدادوں کو مستقل کمرشلائزیشن کروانے کےلئے نوٹس جاری کر دیئے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن