کائنات کی تخلیق
کائنات کی تخلیق محض دل لگی کا نتیجہ نہیں بلکہ یہ حقیقت پر مبنی ہے۔ کائنات اپنی ساخت کے لحاظ سے وسعت پذیر ہونے کی صلاحیت رکھتی ہے ۔ اب یہ انسان کا فرض ہے کہ وہ ان آیات الٰہی پر غوروخوض کرکے تسخیر فطرت کیلئے نئے نئے ذرائع معلوم کرے۔
( ”علم اور مذہبی واردات و مشاہدات“ سے اقتباس)