• news

اہلسنت و الجماعت کا کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف 11 جنوری کو کراچی سے اسلام آباد لانگ مارچ کا اعلان

خیرپور (آن لائن) اہلسنت و الجماعت کے علماءکرام مدارس کے اساتذہ و طلبہ اور کارکنوں کی ٹارگٹ کلنگ کے خلاف مرکزی جنرل کونسل کے فیصلے کے مطابق 11 جنوری سے کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کاررواں روانہ ہوگا۔

ای پیپر-دی نیشن