انتظامیہ سے مذاکرات کامیاب، ریل مزدور اتحاد نے ٹرین جام، ہڑتال ختم کر دی
لاہور (سٹاف رپورٹر) ریلوے حکام سے مذاکرات کے بعد ریل مزدور اتحاد نے گزشتہ روز ٹرین جام ہڑتال ختم کر دی ریل مزدور اتحاد مطالبات کی منظوری کیلئے چند ماہ سے ہفتہ وار ہڑتال پر تھا۔