• news

معیشت کا جنازہ نکل چکا، حکومت کی توجہ پری پول دھاندلی پر ہے: نعیم میر

لاہور (کامرس رپورٹر) آل پاکستان انجمن تاجران کے مرکزی جنرل سیکرٹری نعیم میر نے کہا کہ معیشت کا جنازہ نکل چکا ہے جبکہ حکومت کی توجہ پری پول دھاندلی پر ہے۔ عوام حکومت کو مزید قرضہ لینے سے روکے ملک کا مجموعی قرضہ 14ہزار ارب روپے کی خطرناک حد تک پہنچ چکا ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن