• news

ناگپور ٹیسٹ:بھارت کے8 وکٹ پر 297 رنز


ناگپور(سپورٹس ڈیسک )ناگپور ٹیسٹ کے تیسرے روز بھارت نے کھیل کے اختتام تک 8وکٹ پر 297 رنز بنائے لئے۔ بھارت نامکمل اننگر 87 رنز 4 کھلاڑی آو¿ٹ سے شروع کی۔ ویرات کوہلی کے 103اور کپتان مہندر سنگھ دھونی کے 99 رنز نے بھارت کو مشکل سے نکالا۔پانچویں وکٹ کی شراکت میں188 رنز بنے۔ بھارت کو انگلینڈ کی پہلی اننگز کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید 33 رنز درکار ہیں اور اس کی 2 وکٹیں باقی ہیں۔ جیمز اینڈرسن نے 4 اور گریم سوان نے 3 کھلاڑیوں کو آو¿ٹ کیا۔

ای پیپر-دی نیشن