• news

بھارتی ہائی کمشنر دفاع پاکستان کارواں کے حوالے سے آگاہی حاصل کرتے رہے

لاہور (آئی این پی) پاکستان میں بھارت کے ہائی کمشنر شرت سبھروال بھی بھارت کو پسندیدہ ملک قرار دئیے جانے کے خلاف دفاع پاکستان کونسل کے کارواں سے بارے آگاہی حاصل کرتے رہے۔

ای پیپر-دی نیشن