• news

پی اے سی رجسٹرار سپریم کورٹ کے حسابات کمیٹی کے سامنے نہ رکھنے کا معاملہ کل پارلیمنٹ کو بھیجے گی

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کی پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی رجسٹرار سپریم کورٹ کے اپنے حسابات کمیٹی کے سامنے نہ رکھنے کے معاملے کو کل پارلیمنٹ کو بھیج دے گی اور اس میں رجسٹرار کے خلاف سخت سفارشات بھی شامل ہوں گی۔

ای پیپر-دی نیشن