• news

انٹر ریجن انڈر 19 ٹورنامنٹ، فائنل کل ہو گا


اسلام آباد (این این آئی) پی سی بی کے زیراہتمام انٹر ریجن انڈر 19 تین روزہ ٹورنامنٹ کا فائنل 19 دسمبر کو پورٹ قاسم اور زرعی ترقیاتی بینک کی ٹیموں کے درمیان کھیلا جائے گا۔

ای پیپر-دی نیشن