• news

بوڑھی اداکارائیں ہیروئن کی بجائے فلموں میں ”ماں“ کا رول ادا کریں : نور


لاہور (آئی اےن پی) اداکارہ نور نے کہا ہے کہ فلموں میں ہیروئن سے کم کوئی کردار ادا نہیں کروں گی‘ بوڑھی اداکاراﺅں کو چاہئے کہ وہ ہیروئن کی بجائے فلموں میں ”ماں“ کا رول ادا کریں۔ انہوں نے کہا کہ کارکردگی سے ثابت کیا کہ میں ایک بہترین اداکارہ ہوں۔

ای پیپر-دی نیشن