• news

بلے باز حارث سہیل ”ان فٹ“ ہو گئے ‘ 6 دن آرام کا مشورہ


لاہور (سپورٹس رپورٹر) قومی کر کٹ ٹیم میں شامل نوجوان بلے باز حارث سہیل ان فٹ ہو گئے۔ ڈاکٹروں نے حارث سہیل کو چھ دن آرام کا مشورہ دیا۔ پی سی بی کے مطابق حارث سہیل ون ڈے سیریز سے قبل پوری طرح فٹ ہو کر قومی ٹیم کو جوائن کر لیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن