• news

ماتحت عدالت کو بینظیر کیس کا ٹرائل جلد مکمل کرنے کا حکم


راولپنڈی (نوائے وقت نیوز) راولپنڈی ہائی کورٹ نے ماتحت عدالت کو بینظیر قتل کیس کے بارے میں ٹرائل جلد مکمل کرنے کا حکم دیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ ایڈمنسٹریٹو جج کے حکم کی روشنی میں کیس کا ٹرائل جلد مکمل کیا جائے۔

ای پیپر-دی نیشن