• news

نصرت سحر عباسی کو سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر بنانے کا فیصلہ


کراچی (سٹاف رپورٹر) فنکشنل مسلم لیگ نے رکن صوبائی اسمبلی نصرت سحر عباسی کو سندھ اسمبلی کا قائد حزب اختلاف مقرر کرنے کا فیصلہ کرلیا فنکشنل مسلم لیگ اور اس کی اتحادی جماعتیں منگل کو قائد حزب اختلاف کی نشستیں الاٹ کرنے کے لیے درخواست دے گی۔ جن میں این پی پی ہم خیال شامل ہے۔ فنکشنل مسلم لیگ اس موقع پر اے این پی سمیت مختلف اتحادی جماعتوں سے رابطے کررہی ہے تاکہ مشترکہ درخواست دی جاسکے۔

ای پیپر-دی نیشن