فلم” چاہتیں“کی آج سے ڈبنگ کا آغاز ہوجائے گا
لاہور (کلچرل رپورٹر) فلم” چاہتیں“کی آج باری سٹوڈیوزمیں ڈبنگ کا آغاز ہوجائے گا ۔ فلم کی ڈائریکشن کے فرائض معمرراناانجام دیں گے ۔فلم کی دیگر کاسٹ میں معمر رانا،احسن خان ،سمیع خان اور راحیلہ آغاشامل ہیں جب کہ فلم کو ڈسٹری بیوٹر متین بیگ ریلیز کریں گے۔