• news

زندگی کے ہر دن کو آخری دن سمجھ کر گزارتی ہوں : صنم ماروی

لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ صنم ماروی نے کہا کہ میں زندگی کے ہر دن کو آخری دن سمجھ کر گزارتی ہوں اور ہر دم خوش رہنا میری عادت ہے‘ مایوس اور افسردہ لوگوں کو دیکھ کر دل کو تکلیف ہوتی ہے‘ گلوکاری میں جو نام اور مقام ملا یہ میرے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا۔

ای پیپر-دی نیشن