• news

پاکستان میں درآمدی گاڑیوں کی قیمت بڑھ جائے گی

لندن (بی بی سی) حکومت پاکستان کی طرف سے درآمد کی جانے والی استعمال شدہ گاڑیوں کی عمر پانچ سال سے گھٹا کر تین سال کرنے کے فیصلہ کا اطلاق پندرہ دسمبر سے ہو چکا۔ ان گاڑیوں کی قیمتوں میں مقامی مارکیٹ میں اضافہ ہو جائے گا اور درآمدی گاڑیاں عام خریدار کی پہنچ سے باہر ہو جائیں گی۔

ای پیپر-دی نیشن