• news

ریپڈ ٹرانزٹ پراجیکٹ انقلابی منصوبہ ہے: شازیہ خان

لاہور (لیڈی رپورٹر ) پاکستان مسلم لیگ (ن) خواتین یوتھ ونگ پنجاب کی نائب صدر شازیہ خان نے کہا ہے کہ خواتین کے مسائل سمیت بہت سے مسائل حل طلب ہےں لےکن نواز شریف اور شہباز شریف کی مدبرانہ قیادت میں ان مسائل کو بھی حل کرلےا جائے گا،حکومت پنجاب آمد و رفت کے ذرائع موثر بنانے کےلئے ہر ممکن کوشش کررہی ہے، رےپڈ ٹرانزٹ پروجےکٹ انقلابی منصوبہ ہے۔گذشتہ روز خواتین ورکرز کو خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ےہ پورے پاکستان کے لئے فخر کا باعث ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن