• news

سرکاری اداروں کی کرپشن حکومت کیلئے لمحہ فکریہ ہے: شاہ محمود قریشی

 لاہور (خصوصی رپورٹر) پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ سرکاری اداروں کی کرپشن کے بارے میں خود حکومتی اداروں کے اعداد و شمار لمحہ فکریہ ہیں۔ گذشتہ پانچ برسوں میں احتساب کے لئے کسی متفقہ اور م¶ثر لائحہ عمل کا مرتب نہ ہونا المیہ ہے۔ اگر حکومت بدعنوانی کی روک تھام میں سنجیدہ ہوتی تو آج یہ دن نہ دیکھا پڑتا۔

ای پیپر-دی نیشن