• news

بیٹنگ تکنیک درست، صرف اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے : شاہد آفریدی


کراچی (آن لائن) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ انضمام الحق نے پریشر کے بارے میں سوچنے کی بجائے کرکٹ سے لطف اندوز ہونے کا مشورہ دیا ہے۔ انضمام بھائی نے کہا کہ میری بیٹنگ تکنیک میں کچھ غلط نہیں ہے اور مجھے صرف اعتماد بحال کرنے کی ضرورت ہے۔

ای پیپر-دی نیشن