• news

چیف جسٹس افتخار محمد چودھری آج کراچی پہنچیں گے

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) چیف جسٹس پاکستان افتخار چودھری آج رات کراچی پہنچیں گے۔ سی جے ہفتہ 22 دسمبر کو سپریم کورٹ رول سائننگ کی تقریب میں شرکت کریں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن