اسلام آباد ہائیکورٹ جج تقرر کیس سپریم کورٹ محفوظ شدہ فیصلہ آج سنائے گی
اسلام آباد( نوائے وقت نیوز) سپریم کورٹ کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز تقرری کیس کافیصلہ آج جمعہ کو سنایاجائیگا۔جسٹس خلجی عارف پر مشتمل خصوصی بنچ نے سماعت مکمل کرکے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔ندیم احمد ایڈووکیٹ نے ججز کا نوٹیفیکیشن جاری نہ ہونے کیخلاف دائر کی تھی۔