• news

طاہرالقادری الیکشن کے التوا کیلئے پاکستان آ رہے ہیں: لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز

کراچی (خصوصی رپورٹ) لیفٹیننٹ جنرل (ر) شاہد عزیز نے امت کو دیئے گئے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ طاہرالقادری ایک خاص ایجنڈے کے تحت پاکستان آ رہے ہیں۔ امریکہ کے لئے کام کر رہے ہیں اور امریکہ نہیں چاہتا کہ پاکستان میں انتخابات ہوں۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت بھی امریکہ کی مرضی سے برسراقتدار آئی تھی ان کا کہنا تھا کہ پارلیمانی نظام پاکستان کے لئے مفید نہیں، انہوں نے کہا افغانستان سے امریکی انخلا کے بعد بھی اس کے اڈے یہاں قائم رہیں گے۔ 

ای پیپر-دی نیشن