• news

جعلی ادویات سے ہلاکتوں کے واقعات میں اضافہ لمحہ فکریہ ہے: ناصر رمضان

لاہور (پ ر) ق لیگ لاہور کے رہنما ناصر رمضان گجر نے کہا کہ جعلی ادویات سے ہلاکتوں کے واقعات میں اضافہ لمحہ فکریہ ہے۔ ٹائنو سیر اور پی آئی سی ادویات سے ہونے والی اموات کی تحقیقاتی رپورٹس عوام کے سامنے لائی جائیں اور انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بنے والے عناصر کے خلاف کارروائی کی جائے۔

ای پیپر-دی نیشن