• news

مجلس وحدت مسلمین نے عوامی رابطہ مہم شروع کر دی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) مجلس وحدت مسلمین نے ملک بھر میں عوامی رابطہ مہم کا آغاز کر دیا جس کے تحت پہلے مرحلہ میں مجلس کے مرکزی سیکرٹری جنرل علامہ راجہ ناصر عباس جعفری اندرون سندھ وادی مہران کے دورے پر ہیں اور سیکرٹری سیاسیات سید ناصر عباس شیرازی پنجاب کے مختلف اضلاع میں دورے کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن