شیخ انور کے والد کا انتقال
لاہور(سٹاف رپورٹر) رےلوئے اےمپلائز پرےم ےونےن کے سینئر نائب صدر شےخ محمد انور، شرافت علی خالد، اکبر حسےن اور محمد علی کے والد حاجی اختر حسےن کی نماز جنازہ افغان پارک سنت نگر مےں ادا کی گئی قرآن خوانی آج بعد نماز جمعہ جامع فےض مسجد ابدالی روڑ مےں قرآن خوانی اور 3 بجے سہ پہر دعا ہو گی۔