• news

مسیحی برادری پاکستان کی ترقی میں برابر کی شریک ہے: کامران مائیکل

لاہور (سٹاف رپورٹر) مسلم لیگ ن کے سینیٹر کامران مائیکل نے کہا کہ پاکستان کی ترقی و سلامتی میں مسیحی برادری برابر کی شریک ہے۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وہ پنجاب یو نیورسٹی انڈرگریجوایٹ سٹڈی سنٹر میں مسیحی برادری کی جانب سے مذہبی تہوار کرسمس سے متعلق تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ 

ای پیپر-دی نیشن