• news

پنجاب یونیورسٹی کے بلوچ طلبہ کی وائس چانسلر سے ملاقات

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی میں خصوصی نشستوں پر داخلہ لینے والے بلوچ طلبہ نے گذشتہ روز صبح وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران سے ان کے دفتر میں ملاقات کی اس موقع پر پنجاب یونیورسٹی کے رجسٹرار پروفیسر ڈاکٹر خان راس مسعود اور سینئیر فیکلٹی ممبران و انتظامی افسران بھی موجود تھے اس موقع پر بلوچ طلبہ نے وزیر اعلیٰ میاں شہباز شریف اور وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر مجاہد کامران کے حق میں نعرے لگائے۔ 

ای پیپر-دی نیشن