• news

ریلوے پولیس میں بھرتی کیلئے جسمانی پیمائش اور دوڑ شروع

لاہور (اپنے نمائندے سے) ریلوے پولیس میں کانسٹیبل کی بھرتی کے لئے فزیکل ٹیسٹ شروع ہو گیا۔ جس میں قد‘ چھاتی اور دوڑ شامل ہے۔ 

ای پیپر-دی نیشن