بھارتی بورڈ حکام کا ٹکٹیں فراہم نہ کرنا حیران کن ہے:پی سی بی
کراچی(آن لائن) پاکستان کرکٹ بورڈ کا کہنا ہے کہ انہیں اس مختصر دورے کیلئے میچوں کی تین ہزار ٹکٹیں انڈین کرکٹ بورڈ سے موصول نہیں ہوئی ہیں۔ بھارت نے مختصر سیریز کیلئے پاکستانی شائقین کو بھارت آنے کی اجازت دی تھی لیکن تین ہزار ٹکٹیں نہیں بھیجی ہیں جو حیران کن ہے۔