شیوسینا نے میچ رکوانے کی حکمت عملی طے کر لی
کولکتہ (آن لائن) ہندو انتہاءپسند تنظیم شیو سینا نے 25 دسمبر کو پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹونٹی میچ کے لئے 15 سو ٹکٹیں خرید کر میچ رکوانے کی حکمت عملی طے کر لی ہے۔ کارکن سٹیڈیم میں داخل ہوکر میچ رکوانے کی کوشش کرینگے۔