• news

نیشنل گیمز غیر آئینی، پنجاب حکومت نے لاتعلقی کا اظہار کر دیا


 لاہور(سپورٹس رپورٹر) پنجاب حکومت نے آج سے شروع ہونے والے 32 نیشنل گیمز سے لاتعلقی کا اظہار کرتے ہوئے کھیلوں کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی رانا مشہود نے ہنگامی پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ پی او اے کے صدر سید شاہد علی سے کھیلوں کو چند روز کیلئے ملتوی کرنے کی اپیل کی تھی لیکن ان کی ہٹ دھرمی کی وجہ سے ایسا ممکن نہ ہو سکا۔

ای پیپر-دی نیشن