• news

شاہد آفریدی کا فارم میں آنا خوش آئند ہے:ذکاءاشرف


 لاہور(سپورٹس رپورٹر) چیئرمین پی سی بی ذکاءاشرف نے ظہرانے پر دورہ بھارت کیلئے ٹیم میں شامل کھلاڑیوں سے ملاقات کی۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ قومی کی دعائیں ٹیم کے ساتھ ہیں ‘ شاہد آفریدی کا فارم میں آنا خوش آئند ہے۔

ای پیپر-دی نیشن