آج سال کا سب سے چھوٹا دنرات طویل ترین ہو گی
آدھی کوٹ + بھلوال + صفدر آباد (نامہ نگاران + آن لائن) آج 22 دسمبر بروز ہفتہ سال کی سب سے لمبی (طویل) رات جبکہ سب سے چھوٹا دن ہو گا۔ ماہرین فلکیات کے مطابق 22 دسمبر 2012ءسال کی لمبی ترین رات جبکہ دن مختصر ہو گا۔ اس روز دن کا دورانیہ تقریباً 10 گھنٹے اور رات کا دورانیہ تقریباً 14 گھنٹے پر محیط ہو گا تاہم 23 دسمبر سے دن لمبے ارو راتیں چھوٹی ہونا شروع ہو جاتی ہیں۔