• news

مستحق افراد کا مفت علاج کیا جائے گا: بشیر بلور کا آخری خطاب

پشاور (نوائے وقت رپورٹ) بشیر بلور نے اپنے آخری خطاب میں کہا تھا کہ علاج معالجے کیلئے ایک ارب روپے مختص کئے گئے ہیں۔ مستحق افراد کا مفت علاج کیا جائے گا۔ سیکنڈری سکول کے مستحق طلباءکو 20 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ کالا ڈھاکا کے طلباءکو میٹرک تک ماہانہ 2 ہزار روپے وظیفہ دیا جائے گا۔ تعلیم کے بغیر ترقی ممکن نہیں۔ اس خطاب کے بعد بشیر بلور باہر نکلے تو ان پر خودکش حملہ ہو گیا۔

ای پیپر-دی نیشن